
شاہ رخ خان کی بڑے پردے پر ’ڈان‘ کے کردار میں واپسی متوقع
بالی ووڈ کے کنگ، شاہ رخ خان بڑے پردے پر ایک بار پھر ’ڈان‘ کا کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان اپنی اگلی فلم ’کنگ‘ میں ‘ڈان’ کا کردار ادا کریں گے جس میں ان کی بیٹی سہانا خان ان کے ساتھ شریک اداکار ہوں گی۔ اس کردار کے لئے شاہ رخ خان کنگ میں ہلکی داڑھی کے ساتھ لمبے







