Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکارہ میرا کے گھر سے زیورات چوری، مقدمہ درج

پاکستانی فلم انڈسٹری کی ڈرامہ کوئین میرا جی کے گھر سے قیمتی زیورات چوری ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیفنس اے پولیس کی جانب سے اداکارہ میرا کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ ڈیفنس (اے) پولیس کی جانب سے درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق، درخواست گزار میرا جی جب گھر واپس آئیں تو معلوم ہوا کہ

Loading...