
واٹس ایپ کے ایک اور دلچسپ فیچر کے متعلق اہم خبر
میٹا کی ملکیت والا فوری پیغام رسانی پلیٹ فارم واٹس ایپ، مبینہ طور پر ایک دلچسپ فیچر پر کام کر رہا ہے تاکہ اس پلیٹ فارم کے ذریعے کی جانے والی ویڈیو اور آڈیو کالز کو مزید پرلطف بنایا جا سکے۔ رپورٹ کے مطابق “شیئر میوزک آڈیو – ویڈیو کالز” کے نام سے صارفین کو ایک ایسا فیچر فراہم کیا جائے گا جو صارفین کو ویڈیو کال کے







