
پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹوئٹر سروس ڈاؤن
پاکستان کی طرح بہت سے مختلف ممالک میں ایکس (ٹوٗٹر) کی سروس ڈاؤن ہوگئی ہے جس کی وجہ سے صارفین کو دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستان میں جمعرات کو صبح گیارہ بجے سے ٹوئٹر استعمال کرنے میں پریشانی کا سامنا ہے اور اس حوالے سے صارفین کی جانب سے شکایات بھی موصول ہوئی ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ایکس سابقہ ٹوئٹر کی







