
منشا پاشا بالی ووڈ میں کام کرنے کی خواہشمند
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ منشا پاشا نے بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اپنی ورسٹائل پرفارمنس کے لیے جانی جانے والی منشا پاشا نے حال ہی میں اپنے ایک بیان میں اپنی خواہشات کا اظہار کیا اور بتایا کہ وہ بھارتی فلم انڈسٹری کے ساتھ کام کرنے میں گہری دلچسپی رکھتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر انہیں کبھی بھی







