Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سنیما لائسنسنگ فیس

فلموں کو فروغ دینے کے لیے سنیما لائسنسنگ فیس میں کمی کا اعلان

 فلموں کو فروغ دینے کے لیے سعودی عرب کی جانب سے سنیما لائسنسنگ فیس میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے فلم کمیشن نے سنیما چلانے کے لیے لائسنسنگ فیس میں کمی کا اعلان کیا ہے جس سے سینما کے ٹکٹوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ وزیر ثقافت شہزادہ بدر بن عبداللہ بن فرحان کی زیر صدارت فلم کمیشن

Loading...