
امیتابھ بچن کی ساس کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کی ساس اور معروف اداکارہ جیا بچن کی والدہ اندرا بہادری کو ممبئی کے ہندوجا اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جیا بچن کی والدہ اندرا بہادری ممبئی کے ہندوجا اسپتال میں داخل ہیں جن کی عمر 93 سال ہیں۔ رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ 6 دسمبر کو دل سے متعلق صحت کے مسائل کے بعد اندرا بھادری







