
ٹیلر سوئفٹ کا البم نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب
معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا حال ہی میں ریلیز ہونے والا البم نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے ایک ہی دن میں 300 ملین اسٹریمز سے تجاوز کرنے والا پہلا البم بن گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میوزک اسٹریمنگ سائٹ اسپاٹیفائی کی جانب سے گلوکارہ کے البم کی اس کامیابی کو شیئر کیا اور اسے ایک تاریخی لمحہ قرار دیا۔ View this post on Instagram







