Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ڈیجیٹل ڈریس

ڈیجیٹل ڈریس، فیشن کی دنیا میں نیا انقلاب

آج کے دور میں کوئی بھی پیشہ ایسا نہیں ہے جہاں ٹیکنالوجی کا استعمال نہ ہوتا ہو لیکن پھر بھی فیشن کی دنیا میں اس کا استعمال بہت محدود رہا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق سافٹ ویئر کمپنی ایڈوب نے ایک ڈیجیٹل، انٹرایکٹو لباس تیار کر کے فیشن کی دنیا میں نیا انقلاب پیدا کردیا ہے۔ اس حیرت انگیز لباس کی نمائش کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر

Loading...