Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جوان

فلم جوان سے متاثر اشتہار میں شاہ رخ خان، عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور ایک ساتھ

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’جوان‘ جسے شائقین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اب اس سے متاثر اشتہار نے بھی دھوم مچادی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار شاہ رخ خان، عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کو اس فلم کے ایک سین سے متاثر اشتہار میں ایک ساتھ دیکھا گیا ہے۔

Loading...