
اسکوئڈ گیم کا دوسرا سیزن کب ریلیز ہوگا؟
اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس کی جانب سے اسکوئڈ گیم کا بہت زیادہ متوقع دوسرا سیزن سال 2024 کے دوسرے نصف میں ریلیز ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نیٹ فلکس کے شریک سی ای او ٹیڈ سارینڈوس نے سال کے آخر میں کئی سیریز کی ریلیز کا عندیہ دیا ہے تاہم سی ای او نے







