
اسپائیڈر مین 4 کے متعلق ٹام ہالینڈ نے کئے اہم انکشافات
مارول سنیماٹک یونیورس اسٹار ٹام ہالینڈ کی جانب سے اسپائیڈر مین 4 کے متعلق نئے انکشافات کئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی ووڈ اداکار ٹام ہالینڈ نے اہم انکشافات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسپائیڈر مین 4 پر کام جاری ہے تاہم فلم کی تیاری کا مرحلہ شروع نہیں ہوا ہے۔ اس حوالے سے دیئے جانے والے اپنے ایک انٹرویو کے دوران اداکار نے فلم کے اگلے







