
کرینہ کپور کے ساؤتھ انڈین فلم میں ڈیبیو کے متعلق اہم خبر
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ، کرینہ کپور، جو کئی سالوں سے انڈسٹری میں اپنی خوبصورتی اور کام کی وجہ سے اپنی الگ پہچان بنائی ہوئیں ہیں۔ حال ہی میں میڈیا رپورٹس میں انکشاف ہو تھا کہ اداکارہ بالی ووڈ کے بعد اب ساؤتھ انڈین فلموں میں بھی ڈیبیو کرنے والی ہیں جہاں وہ معروف اداکار یش کے ہمراہ اہم کردار ادا کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔ اس حوالے







