
سالگرہ کے موقع پر مداحوں سے ملنے والے پیار پر امیتابھ بچن کا اظہار تشکر
بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن 11 اکتوبر کو 81 سال کے ہوگئے ہیں اور اس موقع پر انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ہر بڑے نام نے انہیں مبارکباد بھی پیش کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار کی سالگرہ کے موقع پر ان کے مداحوں نے بھی انہیں خاص انداز میں مبارکباد پیش کی ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سپر اسٹار







