
دنیا کا سب سے وزنی کدو اگانے کا نیا عالمی ریکارڈ
کیلیفورنیا میں 50 ویں عالمی چیمپئن شپ میں ٹریوس جینجر نامی شخص نے دنیا کا سب سے وزنی کدو اگا کر ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انوکا ٹیکنیکل کالج میں ہورٹیکلچر اینڈ لینڈاسکیپ ڈیزائن کے انسٹرکٹر ٹریوس جینجر دنیا کا سب سے وزنی کدو کا نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹریوس نے کیلیفورنیا کے







