Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ہریتک روشن

ہریتک روشن کا دماغی صحت کی اہمیت پر زور

دماغی صحت کے عالمی دن کے موقع پر بالی ووڈ اداکار ہریتک روشن نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے دماغی صحت کی دیکھ بھال کی اہمیت پر زور دیا ہے اور ساتھ ہی اپنے ذاتی تجربات کے متعلق بھی بات کی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق 11 اکتوبر کو دماغی صحت کا عالمی دن منایا گیا اور اسی دن کی مناسبت سے بھارتی اداکار ہریتک روشن

Loading...