Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
رنویر سنگھ

عامر خان کے بعد رنویر سنگھ بھی ہوئے ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار

بھارت میں جاری سیاسی سرگرمیوں کی پیش نظر بالی ووڈ اداکار عامر خان کے بعد اب اداکار رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مصنوعی ذہانت کی مدد سے تیار کی گئی ایک ویڈیو میں اداکار رنویر کو سیاسی خیالات کا اظہار کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اس حوالے سے رنویر سنگھ کے سرکاری ترجمان نے تصدیق کی کہ اداکار نے

Loading...