
آملیٹ بنانے کی عجیب و غریب ترکیب کی ویڈیو وائرل
آملیٹ جو کہ دنیا بھر میں ناشتے میں بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے لیکن کھانے کے حوالے سے عجیب و غریب تجربات سوشل میڈیا صارفین کے منفی تاثرات کا باعث بنتے ہیں۔ حال ہی میں بھارت کے شہر بہار سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں آملیٹ بنانے کے لئے عجیب و غریب ترکیب کا استعمال کیا جارہا ہے۔ Move on Gujarat,







