Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ملالہ یوسفزئی

ملالہ یوسفزئی برطانوی ویب سیریز میں نظر آئیں گی

نوبل امن انعام حاصل کرنے والی سب سے کم عمر ملالہ یوسفزئی برطانوی میوزیکل کامیڈی ویب سیریز میں دکھائی دیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملالہ یوسفزئی ویب سیریز ’وی آر لیڈی پارٹس‘ میں نظر آئیں گی جس کا دوسرا سیزن مئی 2024 میں ریلیز ہوگا ۔ ویب سیریز ملالہ کی جدوجہد اور خواتین کے حقوق اور تعلیم کے لیے ان کی وکالت کو اجاگر کرے گی۔ خیال

Loading...