
انوشکا اور ویرات کے باڈی گارڈ کی تنخواہ کتنی ہے؟
ایک قابل اعتماد اور وفادار محافظ کا ہونا مشہور شخصیات کے لیے بہت بڑی اور اہم نعمت ہے۔ سلمان خان کے شیرا سے لے کر شاہ رخ خان کے روی سنگھ تک کئی مشہور باڈی گارڈ سائے کی طرح ستاروں کی حفاظت کر رہے ہیں اور ایک سے بڑھ کر ایک طریقوں سے اپنی وفاداری ثابت کر چکے ہیں جس کے لئے وہ بھاری معاوضہ بھی لیتے ہیں







