
سدھارتھ ملہوترا کا اپنی اہلیہ کیساتھ فلم کرنے کے متعلق اہم بیان
بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والے ریئل لائف کپل اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا اڈوانی کے مداحوں کی بڑی تعداد ہے جو کہ فلم شیرشاہ کے بعد ان دونوں کو ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر دیکھنے کے منتظر ہیں۔ اس حوالے سے جاری رپورٹس کے مطابق اداکار نے اپنے ایک بیان میں کیارا اڈوانی کے ساتھ اپنی پہلے سے اعلان کردہ روم کام فلم کے بارے







