Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شاہ رخ خان

شاہ رخ خان اپنی بیٹی کی فلم میں کتنے کی سرمایہ کاری کریں گے؟

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے مبینہ طور پر اپنی آنے والی فلم میں 2 بلین روپے کی خطیر رقم کی سرمایہ کاری کی ہے جس میں ان کی بیٹی سہانا خان کو بڑے پردے پر ڈیبیو کرتے ہوئے دیکھا جائے گا۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان 2025 میں ریلیز ہونے والی ’کنگ‘ کے ساتھ ایک بار پھر بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہونے کے لیے

Loading...