Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ارباز خان

فائرنگ کا واقعہ انتہائی پریشان کن اور چونکا دینے والا واقعہ ہے، ارباز خان

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے بھائی ارباز خان نے سلمان کی ممبئی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ کے واقعے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ارباز خان نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل پر ایک بیان شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سلیم خان فیملی کی رہائش گاہ گلیکسی اپارٹمنٹ پر موٹر سائیکل پر سوار دو نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا حالیہ واقعہ انتہائی پریشان کن

Loading...