
پاکستان ترکمانستان کے ساتھ اعلیٰ سطحی تبادلوں کو بڑھانے کا خواہاں ہے، صدر مملکت
صدر مملکت نے کہا ہے کہ پاکستان ترکمانستان کے ساتھ اعلیٰ سطحی تبادلوں کو بڑھانے کا خواہاں ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطاجان موولاموف کی ملاقات ہوئی جس میں صدر مملکت نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان اور ترکمانستان کے مابین ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کو







