Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سینیٹ انتخابات سے ایک روز قبل قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

حکومت نے سینیٹ انتخابات سے ایک روز قبل قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے سینیٹ انتخابات سے ایک روز قبل قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے، اجلاس کی طلبی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو منعقد ہوگا، اجلاس میں ایسے نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے جن کا حلف ابھی نہیں ہوسکا،

Loading...