Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

گوادر ؛ دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے سپاہیوں کی نماز جنازہ ادا

گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی میں دہشت گردی کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے سپاہیوں کی نماز جنازہ گوادر میں ادا کردی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی میں دہشت گردی کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے سپاہی بہار خان اور سپاہی عمران علی کی نماز جنازہ گوادر

Loading...