
اے این ایف کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں ،10 ملزمان گرفتار
اینٹی نارکوٹکس فورس نے منشیات سمگلنگ کے خلاف 6 کارروائیوں میں 107 کلو گرام منشیات برآمد کرکے10 ملزمان گرفتار کر لیے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ملتان ایئرپورٹ پر دوحہ جانے والے مسافر سے 74 چرس بھرے کیپسولز برآمد،دورانِ کارروائی دو سہولت کار بھی گرفتار کیے گئے۔ ترجمان اے این ایف کا کہنا تھا کہ موٹر وے ٹول پلازہ شیخوپورہ کے قریب 2ملزمان سے 16.8 کلو گرام







