Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شیری رحمان

شیری رحمان کا امریکی کانگریس کی خارجہ اُمور کمیٹی میں ڈونلڈ لو کے بیان پر ردعمل

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا امریکی کانگریس کی خارجہ اُمور کمیٹی میں ڈونلڈ لو کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا۔ اپنے بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ پاکستان کے بعد اب امریکی ایوان میں بھی سائفر بیانیہ کو جھوٹ کا پلندا کہہ کر مسترد کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی کانگریس کی خارجہ اُمور کمیٹی میں ڈونلڈ لو نے واضع طور پر

Loading...