
امریکی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات؛غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے جدہ میں ملاقات ہوئی ہے۔ غزہ کی صورتحال پر ہونے والی پیش رفت کے حوالے سے امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلنکن سعودی عرب پہنچے جہاں انہوں نے سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں نے غزہ اور رفاح کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جبکہ دونوں نے فلسطینی شہروں







