Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ترجمان نے کہا کہ گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

اے این ایف کا تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

اینٹی نارکوٹکس فورس نے تعلیمی اداروں میں منشیات کی ترسیل کے خلاف جڑواں شہروں اسلام آباد میں کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔ اے این ایف ہیڈکوارٹر راولپنڈی سے جاری بیان کے مطابق تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف کریک ڈائون کے دوران کھنہ پل پر 2.4 کلو گرام چرس قبضے میں لی گئی،ملزم مقامی یونیورسٹی میں بی ایس کمپیوٹر سائنس کا طالبعلم ہے۔ ترجمان اے این ایف کے

Loading...