
وزیر تجارت جام کمال خان کی جاپانی سفیر سے ملاقات
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور جاپان کے سفیر کی ملاقات ہوئی جس میں تجارتی تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے کا عزم کیا گیا۔ ملاقات میں سفیر واڈا مٹسوہیرو اور وفاقی وزیر تجارتجام کمال خان نے جاپان اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعلقات اور باہمی اعتماد کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں دونوں معززین نے متوازن تجارتی ماحول اور پاکستان اور







