
کسی دشمن کو سی پیک کو متاثر کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہےکہ کسی دشمن کو سی پیک کو متاثرکرنے کی ہرگزاجازت نہیں دیں گے۔ سی پیک کے حوالے سے اپنے انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ جو چینی بہن بھائی پاکستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کر رہے ہیں وہ ہمارے مہمان ہیں، حکومت اپنے شہریوں کو جو تحفظ دیتی ہے اس سے کئی گنا







