Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سرفراز بگٹی

تمام اسپتالوں میں ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان نےکہا ہے کہ تمام اسپتالوں میں ادویات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ صحت کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلیٰ نے ہیلتھ کئیر کمیشن ڈرافٹ کی تشکیل اور نمایاں خدمات پر ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کو اعلیٰ سول ایوارڈ ستارہ امتیاز دینے کا اعلان کیا۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نےکہا کہ معیاری

Loading...