Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نواز شریف

آبپاشی کے جدید طریقہ کار کو اپنانا ضروری ہے، نواز شریف

قائد محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ آبپاشی کے جدید طریقہ کار کو اپنانا ضروری ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور قائد محمد نواز شریف کی زیر صدارت محکمہ زراعت سے متعلق اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری زراعت نے ایگریکلچر سے متعلق منصوبوں پر بریفنگ دی گئی جبکہ پنجاب میں زراعت کو درپیش چیلنجز کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں زیر زمین پانی کی سطح میں

Loading...