
مسلم ممالک کو آپس کی نااتفاقی ختم کر کے اتحاد کی علامت بننا چاہیے، وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ مسلم ممالک کو آپس کی نااتفاقی ختم کر کے اتحاد کی علامت بننا چاہیے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اسلامو فوبیا کے خلاف عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ اسلامو فوبیا کی پر زور مذمت کرتی ہوں، اسلامو فوبیا کی وجہ سے مسلمانوں کے ساتھ ناروا اور امتیازی سلوک روا رکھا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ







