
سینٹ الیکشن؛ بلاول بھٹو نے سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیلئے 4رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 2اپریل 2024کو خیبر پختونخواہ میں ہونیوالے سینٹ الیکشن کیلئے دیگر سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیلئے 4رکنی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ کمیٹی میں سید خورشید شاہ،فیصل کریم کنڈی، محمد علی شاہ باچا اور شجاع خان شامل ہیں۔ اس سلسلے میں چیئرمین سیکرٹریٹ سے پولیٹیکل سیکرٹری جمیل سومرو نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کرانے کا







