Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
موسم گرم اور خشک

کراچی میں موسم خشک رہنے کا امکان

شہر قائد میں آج رات خنک اور دن میں موسم گرم و خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں مغربی ہواوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ شہر میں 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے  شمال مغربی ہوا چل رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کم سے کم درجہ حرارت 17.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ آج زیادہ

Loading...