Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

دہشتگردی میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں، مریم نواز

مریم نواز نے کہا ہے کہ دہشتگردی میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شانگلہ حملے میں ملوث افراد کی گرفتاری پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ دہشتگردی میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں، دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو کیفرِ کردار تک پہنچانا ناگزیر ہے۔  وزیراعلیٰ پنجاب مریم

Loading...