Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعظم شہباز شریف آج داسو کا دورہ کریں گے

وزیراعظم محمد شہباز شریف آج داسو،کوہستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ وزیراعظم چینی باشندوں پر بشام کے مقام پر ہونے والے حالیہ دہشتگرد حملے کے تناطر میں داسو ڈیم منصوبے میں کام کرنے والی چینی کمپنی کے انجنئرز سے ملاقات کریں گے۔ وزیرِ اعظم چینی انجینئرز اور ورکرز سے اظہارِ تعزیت و یکجہتی کریں گے جبکہ وزیر اعظم کو داسو پراجیکٹ کی سیکورٹی کے حوالے سے بریفنگ

Loading...