Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام

مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص کی فروخت کا رجحان رہا ۔ ٹریڈنگ کے دوران مارکیٹ میں 1 ھزار سے زائد پوائنٹس کمی ہوئی جبکہ کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای 100 انڈیکس 953 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کے ایس ای 100 65 ھزار کی سطح سے نیچے آگیا، اختتام پر 100 انڈیکس 64 ہزار 801 پوائنٹس پر بند ہوا۔ ایک موقع پر انڈیکس 65

Loading...