Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیپلز پارٹی صحافت اور اظہار کی آزادی میں یقین رکھتی ہے، بلاول بھٹو

 بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ پاکستان پیپلز پارٹی صحافت اور اظہار کی آزادی میں یقین رکھتی ہے۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملتان پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کے نام تہینتی پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے ملتان پریس کلب کے الیکشن میں شکل انجم کے پینل کو کلین سوئیپ پر مبارکباد پیش کی۔ بلاول بھٹو زرداری نےکہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی صحافت اور

Loading...
Exit mobile version