Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان دوست ممالک کے ساتھ تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے ، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان دوست ممالک کے ساتھ تجارتی و معاشی تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پرتگال کیلئے نامزد پاکستانی سفیر ڈاکٹر محمد خالد اعجاز اور میانمار کیلئے نامزد پاکستانی سفیر عمران حیدر سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں ہے۔ ڈاکٹر عارف علوی سے پرتگال کیلئے نامزد پاکستانی سفیر ڈاکٹر محمد خالد اعجاز نے ملاقات کی جس

Loading...
Exit mobile version