Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا یومِ شہادت مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔اِس موقع پر کراچی اور لاہور سمیت ملک کے دیگر بڑے شہروں میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ کراچی کے جلوس کا روٹ کراچی میں یوم علی کے مرکزی جلوس کے لیے سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، ایم اے جناح روڈ سمیت دیگر گزرگاہوں کو

Loading...