محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کے سکیورٹی وفد کی ملاقات
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کے سکیورٹی وفد کی ملاقات ہوئی جس میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے انتظامات اور سکیورٹی پلان پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کیوی وفد کو فول پروف سکیورٹی انتظامات کی یقین دہانی کرائی۔ محسن نقوی نے کہا کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی پاکستان کے
