Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
موسم

پشاور میں موسم سرد اور خشک رہے گا

پشاور کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ بالائی اضلاع میں جزوی ابردالود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ بالائی اضلاع میں جزوی ابردالود رہنے کا امکان ہے جبکہ بالائی دیر،چترال اور کوہستان کے اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ

Loading...