Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلاول بھٹو سے پی پی پی کی کمیٹی برائے صدارتی مہم کے اراکین کی ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کی کمیٹی برائے صدارتی مہم کے اراکین کی ملاقات ہوئی ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے صدارتی مہم کمیٹی کے اراکین سید یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، سید خورشید شاہ اور سید نوید قمر نے ملاقات کی۔ پی پی پی کی کمیٹی برائے صدارتی مہم کے اراکین نے بلاول بھٹو کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ

Loading...
Exit mobile version