
شہباز شریف نے ہمیشہ ملک کی خلوص اور لگن سے خدمت کی ہے، ایاز صادق
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ہمیشہ ملک و قوم کی بھر پور خلوص اور لگن سے خدمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر سیّد غلام مصطفیٰ شاہ نے میاں محمد شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے پرمبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ ایاز صادق نے







