Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
دریائے سندھ میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، وزیراعلیٰ نے رپورٹ طلب کر لی

ہم زراعت اور صنعتی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم زراعت اور صنعتی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات ہوئی جس میں سمال میڈیم انٹرپرائزز کو مزید بہتر کرنے پر اتفاق کیا گیا جبکہ ایف بی آر کی تنظیم نو، صنعتی گیس کی قیمتوں اور ڈیجیٹیلائزیشن پر بھی گفتگو کی

Loading...