Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعلٰی سندھ

پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اقلیتوں کے حقوق کی بات کی ہے ، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ اقلیتوں کے حقوق کی بات کی ہے اور ہم اس پر عمل پیرا ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایسٹر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ سمیت دنیا بھر کی مسیحی برادری  کو ایسٹر کا تہوار مبارک ہو۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ میں تمام مذاہب کے لوگ آپس میں

Loading...