Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

مریم نواز شریف کی جانب سے مسیحی خاندانوں میں امدادی رقم کی تقسیم

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب بھر کے 10,000 مسیحی خاندانوں میں پہلی بار 50 ملین روپے تقسیم کیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار ایسٹر کے پرمسرت موقع پر پنجاب کے تمام اضلاع کے 10 ہزار مستحق مسیحی خاندانوں میں 50 ملین روپے تقسیم کیے ہیں۔ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر پی ایچ اے نے اس خوشی کی تقریب

Loading...